لاڑکانہ:ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ، بغیر لائسنس چلنے والے 3میڈیکل اسٹور سیل
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)ڈرگ انسپکٹر نے میڈیسن مارکیٹ اور نجی میڈیکل اسٹورز پر چھاپے مار کر ادویات کا معائنہ کیا اور ۔۔۔
میڈیکوز و میڈیکل اسٹورز کے لائسنس چیک کیے ۔ اس دوران لائسنس نہ ہونے پر ڈرگ انسپکٹر نے بھٹو میڈیکل اسٹور، عبداللہ میڈیکوز اور سلیم میڈیکوز کو سیل کردیا، جبکہ شہباز میڈیکل اسٹور اور صمد میڈیکل اسٹور پر چھاپے مار کر بعض ادویات کے نمونے حاصل کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments