ریجنل ڈائریکٹر محتسب نوشہرو فیروز کی کھلی کچہری، مسائل سنے
پڈعیدن (نمائندہ دنیا)ریجنل ڈائریکٹر محتسب نوشہرو فیروز خان محمد زرداری نے کھلی کچہری منعقد کی، جہاں انہوں نے مسائل سنے ، اور موقع پر ہی متعدد شکایات کے ازالے کیلئے احکامات دیے ۔
انہوں نے اکاؤنٹس آفس کے عملے کو سخت ہدایت کی کہ ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments