لاڑکانہ:آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدواروں کا جناح باغ چوک پردھرنا
لاڑکانہ(بیورورپورٹ) آئی بی اے ٹیسٹ پاس 40 پلس امیدواروں نے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں جناح باغ چوک پر دھرنا دیا،اس موقع پر امیدواروں نے کہا کہ ہمارے احتجاج کا 28واں دن ہے۔
لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا۔ سندھ حکومت نے 97 ہزار اساتذہ بھرتی کیے ، لیکن ویٹنگ پرموجود 12 ہزار اساتذہ کو نظرانداز کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments