محراب پور:گاؤں خوشی محمد پنجابی کے پاس 3کچے گھر جل گئے

محراب پور:گاؤں خوشی محمد پنجابی کے پاس 3کچے گھر جل گئے

محراب پور(نمائندہ دنیا)پیروسن تھانے کی حدود میں گاؤں خوشی محمد پنجابی کے پاس شیخ برادری کے گھروں میں اچانک لگنے والی آگ سے ضلال شیخ، حاکم شیخ اور علی گل شیخ کے گھر، قیمتی سامان، فرنیچر، صندوق، اناج، بستر، ملبوسات، برقی سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

 متاثرین کے مطابق محکمہ فائر بریگیڈ کو بروقت اطلاع دی گئی لیکن گاڑیوں کے نہ پہنچنے پر گھروں میں رکھا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...