خاتون گہرے گڑھے میں گرکر جاں بحق

 خاتون گہرے گڑھے میں گرکر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)خاتون پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر چل بسی۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے زکریا گوٹھ کے قریب ایک خاتون پانی کے گہرے کھڈے میں گرنے سے جاں بحق لاش نکال لی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کر دی، شناخت نازیہ زوجہ محمد بخشل کے نام سے ہوئی۔

خاتون پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر چل بسی۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے زکریا گوٹھ کے قریب ایک خاتون پانی کے گہرے کھڈے میں گرنے سے جاں بحق لاش نکال لی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کر دی، شناخت نازیہ زوجہ محمد بخشل کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...