لاڑکانہ:ٹیچر کی سرکاری اسکول میں بیٹھ کرمبینہ شراب نوشی
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری لاڑکانہ انیس الرحمان جلبانی کی جانب سے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول لال بخش بگٹی میں تعینات ٹیچر سدورو بگٹی کو معطل کردیا گیا۔۔۔
ڈی ای او پرائمری کے مطابق متعلقہ ٹیچر کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ شراب نوشی کرتے دکھائی دے رہے ہیں، واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments