محراب پور، لاکھا روڈ میں 3موٹر سائیکلیں چوری وچھین لی گئیں
محراب پور (نمائندہ دنیا)لاکھا روڈ کنڈیارو رابطہ سڑک پر تاجر سے 2 موٹر سائیکلیں، نقدی اور 4 موبائل فون چھین لئے۔۔۔
جبکہ محراب پور کے قریب نیوٹاؤن میں شعیب آٹوز کے باہر کھڑی شعیب کمبوہ کی موٹر سائیکل چور لے اڑا، اکری تھانے کی حدود میں ارشاد، معشوق، ملوک لاشاری اور عرفان شر کے موبائل فون چوری ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments