جھڈو:1965کی جنگ میں شہید محمد حسن قائم خانی کی یادگار کاافتتاح

جھڈو:1965کی جنگ میں شہید محمد حسن قائم خانی کی یادگار کاافتتاح

جھڈو (نمائندہ دنیا)چھ ستمبر کے موقع پر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی تعلقہ جھڈو کی طرف سے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں کھیم کرن بارڈر پر ملک کا دفاع کرتے ہوئے۔۔۔

 جام شہادت نوش کرنے والے جھڈو کے رہائشی دفعدار شہید محمدحسن قائم خانی کی یادگار کی افتتاحی تقریب ہوئی، جس میں شہید کے بیٹے محمد عثمان قائم خانی سمیت دیگر معززین اور ایکس سروس تنظیم تعلقہ جھڈو کے صدر برکت علی خشک جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی بھٹی و دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شہید محمد حسن قائم خانی کی یادگار کی ٹاؤن کمیٹی جھڈو کی جانب سے تزئین آرائش کے بعد یادگار کا افتتاح، اور شہدا کے بلند درجات اور پاکستان کی سالمیت کے لیے دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...