عمرکوٹ:انفارمیشن ٹیکنالوجی، پہلے سمسٹر کے امتحانات کی تیاریاں مکمل
عمرکوٹ (نامہ نگار)ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق میرپورخاص ڈویژن میں ٹیکنیکل ایجوکیشن ایک سالہ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیشن جنوری تاجون 2026کے پہلے سمسٹرکے امتحانات 09ستمبر 2026بروزبدھ کومنعقد ہونگے۔۔۔
ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق میرپورخاص ڈویژن میں ٹیکنیکل ایجوکیشن ایک سالہ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیشن جنوری تاجون 2026کے پہلے سمسٹرکے امتحانات 09ستمبر 2026بروزبدھ کومنعقد ہونگے اس ضمن میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں،کنری شہر میں قائم نجی اسمارٹ ایراکمپیوٹر اکیڈ می سے تعلق رکھنے والے 20طلباء وطالبات بھی امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments