ملزم کا عدالتی ریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان ساقی کو موبائل فون اور واٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ملزم کونین شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان ساقی کو موبائل فون اور واٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ملزم کونین شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments