چھت گرنے سے 4بچے زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مچھر کالونی نور اسلام چوک کے قریب گھر کی چھت گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ملبے تلے دب کر چار بچے زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مچھر کالونی نور اسلام چوک کے قریب گھر کی چھت گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ملبے تلے دب کر چار بچے زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments