امتحانی فارم کا شیڈول جاری

 امتحانی فارم کا شیڈول جاری

کراچی (این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ جماعت نہم کے امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی اسکول23 اکتوبر تک آن لائن امتحانی فارم جمع کراسکیں گے ۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ جماعت نہم کے امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی اسکول23 اکتوبر تک آن لائن امتحانی فارم جمع کراسکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...