14 سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی ویڈیو بنانے کا الزام

14 سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی  ویڈیو بنانے کا الزام

گوجرہ(نمائندہ دنیا)چک نمبر 373 ج ب میں دو نوجوانوں پر 14 سالہ لڑکے کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

 عبدالخالق نے تھانہ صدر پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کا 14 سالہ بھتیجا زین گاؤں میں موجود تھا کہ اسی گاؤں کے رہائشی مبینہ طور پر ملز م عمران اور حسنین اسے گاؤں کے قریب کھیتوں میں لے گئے ، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔درخواست گزار کے مطابق ملزمان نے مبینہ زیادتی کے دوران موبائل فون سے ویڈیو بھی بنائی۔ صدر پولیس گوجرہ نے درخواست پر کارروائی شروع کرتے ہوئے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ، تاہم تاحال کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...