انٹر نتائج، پیپر ری چیکنگ کاشیڈول جاری

انٹر نتائج، پیپر ری چیکنگ کاشیڈول جاری

لاہور(خبر نگار )لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کے فوری بعد پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری کردیا۔

طلبا پیپرز کی ری چیکنگ کے لیے 8 اکتوبر تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے ۔لاہور بورڈ کے مطابق پیپرز کی ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 24 ستمبر سے آن لائن وصول کی جائیں گی۔ طلباء بورڈ کی مقررہ آن لائن سہولت کے ذریعے ری چیکنگ کے لیے درخواست جمع کروا سکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...