اسٹریٹ کرمنل پکڑے گئے

 اسٹریٹ کرمنل پکڑے گئے

کراچی(این این آئی)تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت فہیم ولد رسول بخش اور شہزاد ولد ندیم کے نام سے ہوئی۔

تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت فہیم ولد رسول بخش اور شہزاد ولد ندیم کے نام سے ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...