حیدر آباد:پھلیلی نہر سے ایک شخص کی لاش ملی، شناخت نہ ہوسکی

حیدر آباد:پھلیلی نہر سے ایک شخص  کی لاش ملی، شناخت نہ ہوسکی

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)سیری تھانے کے قریب مجنو چانگ گوٹھ کے نزدیک پھلیلی واہ سے ایک شخص کی لاش ملی۔۔

 جسے ریسکیو 1122 ٹیم نے پانی سے نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ ذارئع پولیس کی موجودگی میں لاش کو قانونی کارروائی اور شناخت کے لیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...