جھڈو:ٹنڈو کولاچی میں نئے قائم بنیادی صحت یونٹ کا افتتاح

جھڈو:ٹنڈو کولاچی میں نئے قائم بنیادی صحت یونٹ کا افتتاح

جھڈو (نمائندہ دنیا)ضلع چیئرمین میرپوخاص نوابزادہ میر انور خان تالپور کا تعلقہ جھڈو کا دورہ،انہوں نے ڈاجھیرو موری اور ۔۔۔

ٹنڈو کولاچی میں نئے قائم ہونے والے بنیادی صحت یونٹ کا افتتاح کیا،اس موقع پر میر انور کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت صوبے کی عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوششوں میں مصروف ہے ، پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور عوام بھی پیپلزہارٹی پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...