ضلع غربی پولیس کی کارروائیاں 116 ملزمان گرفتار

ضلع غربی پولیس کی کارروائیاں 116 ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ طارق الہی مستوئی کی زیرقیادت ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 مجموعی طور پر 116مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک منی رائفل، 19اقسام کی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، 818گرام آئس، 12گرام ہیروئن، 3 بوتلیں وائن، 40ڈنڈے سگریٹ، 80کلو غیر ملکی گٹکا، 2 کلو 360گرام چھالیہ، 13کلو تمباکو، جیلانی پاؤڈر ، 932 کلو گٹکاماوا ،13موبائل فونز، 10موٹرسائیکلیں، 11 گاڑیاں اور نقدی برآمدکرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...