جھگڑے کے دوران خاتون سمیت 6 افراد زخمی

جھگڑے کے دوران  خاتون سمیت 6 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ اتحاد ٹاؤن شانتی محلہ کے قریب لڑائی جھگڑے کے دوران خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ایک پڑوسی کا دوسرے پڑوسی سے جھگڑے کے دوران پیش آیا، متاثرہ افراد فائرنگ، ڈنڈوں اور کلہاڑی کے وار سے زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں 40 سالہ خاتون حلیمہ، نوید، کفایت اللہ، بلال، نعیم شاہ اور عطا الرحمن شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...