ائن کی مرمت کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
لکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شیرشاہ کی مین لائن کی مرمت کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سوئی سدرن کے مطابق 24 انچ قطر کی شیرشاہ مین لائن پر مرمتی کام کے لیے شٹ ڈاؤن ہو گا جو ہفتہ رات 10 سے اتوار کی صبح 9 بجے تک جاری رہے گا۔شٹ ڈاؤن میں توسیع کی صورت میں مختلف علاقوں میں گیس پریشر کم ہو سکتا ہے جس سے بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن، سعید آباد اور نیول کالونی میں گیس پریشر متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments