ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments