اسٹریٹ کرمنلز پکڑے گئے

اسٹریٹ کرمنلز پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسٹ زون، تھانہ گلشن اقبال پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان محمد صدام حسین اور محمد عاقب کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے دو پستول، ایمونیشن اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

ایسٹ زون، تھانہ گلشن اقبال پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان محمد صدام حسین اور محمد عاقب کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے دو پستول، ایمونیشن اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...