حکومت نئے صوبوں،یونٹس کیلئے مشاورت کا آغاز کرے :طاہر ڈوگر
لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب کے صدر سردار طاہر ڈوگر نے دیگر مذہبی رہنماؤں علامہ نعیم جاوید نوری ۔۔۔
، علامہ پیر اعظم نعیمی ، پیر اصغر نورانی ، علامہ مجاہد عبدالرسول خان ، پروفیسر قیصر شہزاد نعیمی ، علامہ ذوالفقار مصطفی ہاشمی ، پیر معاذ المصطفی ، مفتی سلیم نقشبندی ، پیر شاہد رسول قادری و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے کہا ہے کہ دہشتگرد عناصر کیخلاف پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔ سنی تحریک ملک میں نئے صوبوں اور مؤثر انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کرتی ہے ۔ حکومت نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے قومی سطح پر سنجیدہ مشاورت کا آغاز کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments