میپکو، لائن لاسز کم ، ریکوری اہداف حاصل کرنے کی ہدایت
ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو بہاولنگر سرکل خالد حسین سیال نے افسران کو لائن لاسز میں کمی۔
ریکوری اہداف کے حصول اور صارفین کو بہتر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفتری اور فیلڈ امور میں غفلت یا مقررہ اہداف کے حصول میں عدم دلچسپی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام افسران اپنی کارکردگی بہتر بنائیں اور زیر التوا معاملات بروقت نمٹائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments