انکوائری کی تفصیلات طلب

 انکوائری کی تفصیلات طلب

کراچی(این این آئی)سند ھ ہائی کورٹ نے جناح اسپتال کے ڈاکٹر مسعود کھوسو کی جانب سے خاتون ڈاکٹر نازش بٹ پر ہراسانی کے الزام سے متعلق درخواست پرانکوائری کی تفصیلات طلب کرلیں۔

سند ھ ہائی کورٹ نے جناح اسپتال کے ڈاکٹر مسعود کھوسو کی جانب سے خاتون ڈاکٹر نازش بٹ پر ہراسانی کے الزام سے متعلق درخواست پرانکوائری کی تفصیلات طلب کرلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...