شاہین فورس کے جوانوں کیلئے انعامات

شاہین فورس کے جوانوں کیلئے انعامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے شاہین فورس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔۔۔

 شاہین فورس کے جوانوں نے تھانہ تیموریہ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو ہلاک کیا، جبکہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں بھی پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک ہوئے ۔ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے جوانوں سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...