جامعہ کراچی کا اہم اعلان

جامعہ کراچی کا اہم اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی میں کسی بھی پروگرام، سیمینار یا تقریب کے انعقاد سے قبل وائس چانسلر سے پیشگی اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔

یونیورسٹی آف کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عمران احمد صدیقی نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن میں تمام ڈینز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز، انچارجز اور سیکشنل ہیڈز کو مطلع کیا گیا ہے کہ پروگرام، سیمینار، کانفرنس کے لیے وائس چانسلر کی پیشگی منظوری بذریعہ رجسٹرار حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...