طلبہ کی شجرکاری مہم
کراچی(این این آئی)ہمدرد یونیورسٹی کے طلبہ نے شجرکاری اور پرندوں کے لیے دانہ پانی کی فراہمی کی مہم کے تحت نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی کے قریب واقع گرین بیلٹ پر 300 سے زائد پودے لگائے۔
ہمدرد یونیورسٹی کے طلبہ نے شجرکاری اور پرندوں کے لیے دانہ پانی کی فراہمی کی مہم کے تحت نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی کے قریب واقع گرین بیلٹ پر 300 سے زائد پودے لگائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments