اندھی گولی سے لڑکی زخمی
کراچی (آئی این پی)قصبہ کالونی چوک کے قریب گھرمیں موجود 20 سالہ رقیہ دختر نصیب کو نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کندھے پر لگی ، زخمی رقیہ کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
قصبہ کالونی چوک کے قریب گھرمیں موجود 20 سالہ رقیہ دختر نصیب کو نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کندھے پر لگی ، زخمی رقیہ کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments