نوجوان نے خودکشی کرلی

نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)سولجر بازار کی تھارو لین میں زہریلی چیز کھاکر 30 سالہ شخص نے خودکشی کرلی جسکی شناخت نور محمد ولد محمد کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔

سولجر بازار کی تھارو لین میں زہریلی چیز کھاکر 30 سالہ شخص نے خودکشی کرلی جسکی شناخت نور محمد ولد محمد کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...