میرپورخاص:بیوہ خاتون کا دوران چھاپہ پولیس پر 8 لاکھ روپے لے جانے کا الزام

میرپورخاص:بیوہ خاتون کا دوران چھاپہ پولیس پر 8 لاکھ روپے لے جانے کا الزام

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) سیٹلائٹ ٹاؤن جناح اسکول کے قریب رہائش پذیر 3 بیٹیوں کی ۔بیوہ ماں شاہین عباسی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ

گزشتہ روز مین پوری فروخت کے شبہ میں اس کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا اور گھر میں موجود اس کی بیٹیوں کی شادی کے لیے جمع کی ہوئی ساڑھے 8 لاکھ روپے کی رقم کو اپنے ساتھ لے گئے ۔ خاتون کا کہنا تھا ہم تھانے پہنچے جہاں ایک سپاہی موجود تھا جہاں ہماری روداد کسی نے نہیں سنی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...