گٹکا سپلائرز پکڑے گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)موچکو پولیس نے بین الصوبائی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حب سے کراچی منتقل کیا جانے والا مضرِ صحت انڈین گٹکا برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
موچکو پولیس نے بین الصوبائی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حب سے کراچی منتقل کیا جانے والا مضرِ صحت انڈین گٹکا برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments