جیکب آباد:ریسکیو 1122کی میت گاڑی غیر فعال، شہری پریشان
جیکب آباد (نمائندہ دنیا)ریسکیو 1122 کی میت گاڑی غیر فعال ہونے پرشہریوں کو میتوں کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
شہریوں کی جانب سے شکایات کی جارہی ہیں کہ ریسکیو 1122 جیسے اہم ہنگامی ادارے کی میت گاڑی غیر فعال ہونے کے باعث ضرورت کے وقت سہولت میسر نہیں ہوتی، جس سے پہلے ہی صدمے سے دوچار خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments