ناصر شاہ کی گلگت بلتستان کے عوام کو یومِ آزادی کی مبارکباد

ناصر شاہ کی گلگت بلتستان کے  عوام کو یومِ آزادی کی مبارکباد

کراچی(این این آئی) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے گلگت بلتستان کے عوام کو یومِ آزادی کی 79ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 گلگت بلتستان کے عوام کی قربانیاں اور پاکستان سے الحاق کا تاریخی فیصلہ ہماری مشترکہ قومی تاریخ کا اہم باب ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ 79 سال قبل گلگت بلتستان کے عوام نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔ اس خطے کے عوام نے پاکستان کے دفاع، سلامتی اور ترقی میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...