فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی(این این آئی)بلدیہ، رشید آباد نمبر 2 میں واقع فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا،دوسری اور تیسری منزل پر دھویں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیں۔
بلدیہ، رشید آباد نمبر 2 میں واقع فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا،دوسری اور تیسری منزل پر دھویں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments