میٹرک کے ضمنی عملی امتحانات کا شیڈول جاری
کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے دوسرے سالانہ (ضمنی) عملی امتحانات 2026ء کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے دوسرے سالانہ (ضمنی) عملی امتحانات 2026ء کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ناظم امتحانات احمد خان چھٹو کے مطابق امتحانات 26 نومبر سے شروع ہوکر 5 دسمبر تک جاری رہیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments