نوشہرو فیروز:محکمہ وائلڈ لائف کا 8نامزد 4نامعلوم شکاریوں کیخلاف مقدمہ

نوشہرو فیروز:محکمہ وائلڈ لائف کا 8نامزد  4نامعلوم شکاریوں کیخلاف مقدمہ

محراب پور(نمائندہ دنیا)محکمہ وائلڈ لائف نوشہرو فیروز نے 8 نامزد 4 نامعلوم شکاریوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

 سب غلام مرتضیٰ خشک کے مطابق سیشن جج کی عدالت کے حکم پر سہیل ملاح، محمد نازک، رضا محمد عرف میترو گوپانگ، مختار ماچھی، ذوالفقار ملاح، شہزادو گوپانگ، محمد ندیم، پٹھان ماچھی سمیت 4 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ، ملزمان نے کچے ماہی جو بھان میں ایک نایاب باز کا شکار کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...