تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن پرکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک ہو گی

تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن پرکنگ ایڈورڈ  میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک ہو گی

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کل31 مئی کو منایا جائے گا ۔اس حوالے سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں کل صبح آٹھ بجے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کل31 مئی کو منایا جائے گا ۔اس حوالے سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں کل صبح آٹھ بجے آگاہی واک شروع ہوگی ۔جس کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد سربراہ شعبہ سرجری وکینسر کریں گے کنگ ایڈورڈ کے اولڈ آڈیٹوریم میں دس سے بارہ بجے تک سیمینار ہوگا اور آخر میں تمباکو نوشی کے بارے میں پوسٹرز کے مقابلہ کا بھی انعقاد ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں