انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر گرو آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سیمینار
انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر گرو آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ سیمینار سے...
لاہور(خصوصی رپورٹر)انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن پر گرو آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے شہزاد یوسف، یاسمین فرخ، نوید آصف اور صائمہ شہزاد نے کہا کہ محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 4 لاکھ80ہزار افراد سگریٹ نوشی سے ہلاک ہو جاتے ہیں اور سگریٹ نوشی کرنیوالاصحت مند آدمی کے مقابلے میں 10 سال کم عمر پاتا ہے ۔ مقررین نے کہا کہ 40 برس کی عمر سے قبل سگریٹ نوشی چھوڑنے والوں میں سے 96فیصد دوبارہ رو بصحت ہو سکتے ہیں۔سیمینار