گلبرگ :سمگل شدہ بھارتی گٹکا کے 3ہزارپیکٹ برآمد, جرمانہ

گلبرگ :سمگل شدہ بھارتی گٹکا کے 3ہزارپیکٹ برآمد, جرمانہ

ڈی سی او محمد عثمان کی ہدایت پر ڈی او چو دھری ایوب کی سربراہی میں محکمہ فوڈ کی ٹیم نے گلبرگ کے غوث الاعظم بازار میں ....

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(خبر نگار)ڈی سی او محمد عثمان کی ہدایت پر ڈی او چو دھری ایوب کی سربراہی میں محکمہ فوڈ کی ٹیم نے گلبرگ کے غوث الاعظم بازار میں چھاپہ مارکر سمگل شدہ بھارتی گٹکاکے 3ہزارپیکٹ برآمد کرلئے ۔ دکانداروں عتیق الرحمن اور بابا برکت کو 3ہزارروپے جرمانہ کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں