سکولزکے طلبہ کو کروم بکس دینے کامنصوبہ،کروڑوں کی بچت ہوگی

سکولزکے طلبہ کو کروم بکس دینے  کامنصوبہ،کروڑوں کی بچت ہوگی

لاہور(خبر نگار)سرکاری سکولوں میں طلبہ کو فزیکل کی جگہ کروم بکس دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔۔

۔منصوبے کیلئے نجی بینک نے قرض دینے کی آفر کردی۔منصوبے سے کتابوں کی اشاعت پر کروڑوں کی بچت ہوگی۔ سکولوں میں بچوں کو مرحلہ وار کروم بکس دی جائینگی۔ محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پرائمری کلاسز سے کروم بکس کا پائلٹ پروجیکٹ کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں