18روز کے دوران 20لاکھ ڈرائیونگ لائسنس جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)18روز کے دوران 20 لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے۔۔
مطابق پاکستان کے کسی بھی صوبے میں اتنی بڑی تعداد میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کی مثال نہیں ملتی۔پنجاب پاکستا ن کا واحد صوبہ ہے جو تمام پاکستانی شہریوں کو ریکارڈ سطح پر لائسنسنگ سہولیات فراہم کر رہا ہے۔