کسٹم کلکٹرو دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنیکی درخواست کا تحریری حکم

کسٹم کلکٹرو دیگر کیخلاف مقدمہ  درج کرنیکی درخواست کا تحریری حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے کسٹم کلکٹر محمد سعید وٹو و دیگر ان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔۔

،عدالت نے ایف آئی اے و دیگران سے 18 دسمبر کو رپورٹ طلب کر لی، وکیل ماجد چوہدری نے مؤقف اختیار کیا کہ کسٹم حکام کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث ہیں جسکی درخواست ایف آئی اے کو دی،ایف آئی اے نے متعلقہ حکام کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں