2 ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

2 ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس میں 2 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے گئے، ان میں ایس ایچ او اقبال ٹاؤن انسپکٹر عامر شہزار کو ایس ایچ او چوہنگ، ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر محمد رضا ایس ایچ او اقبال ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔

لاہور پولیس میں 2 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے گئے، ان میں ایس ایچ او اقبال ٹاؤن انسپکٹر عامر شہزار کو ایس ایچ او چوہنگ، ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر محمد رضا ایس ایچ او اقبال ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں