شکیل احمد پاشا ایڈووکیٹ پیپلز لائرز فورم وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر مقرر

شکیل احمد پاشا ایڈووکیٹ پیپلز لائرز فورم  وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر مقرر

لاہور(سپیشل رپورٹر)ایڈووکیٹ شکیل احمد پاشا کو پیپلز لائرز فورم وسطی پنجاب کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ایڈووکیٹ شکیل احمد پاشا کو پیپلز لائرز فورم وسطی پنجاب کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پی ایل ایف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ساجد خان تنولی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں