تجاوزات پر 10 دکانیں سیل، جرمانے

تجاوزات پر 10 دکانیں سیل، جرمانے

پتوکی(تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشتر رحمان لودھی کے حکم پر میونسپل کمیٹی پتوکی کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے قائد اعظم روڈ پر تجاوزات کی خلاف ورزی کرنے والے 10سے زائد دکانداروں کی دکانوں کو سیل کر کے جرمانے بھی کردئیے۔

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشتر رحمان لودھی کے حکم پر میونسپل کمیٹی پتوکی کے عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے قائد اعظم روڈ پر تجاوزات کی خلاف ورزی کرنے والے 10سے زائد دکانداروں کی دکانوں کو سیل کر کے جرمانے بھی کردئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں