سی بی ڈی :ساڑھے 4 کنال کے کمرشل پلاٹ کی نیلامی
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سی بی ڈی پنجاب نے 4.56 کنال پر مشتمل مخلوط استعمال کے کمرشل پلاٹ کی نیلامی۔یہ پلاٹ سی بی ڈی پنجاب ڈاؤن ٹاؤن میں ہے۔
نیلامی میں معروف کارپوریٹ اداروں اور کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔نیلامی کی نگرانی سی او او سی بی ڈی پنجاب بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ نے کی۔