ناصر باغ پارکنگ پلازہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکرنے کیلئے رجسٹرار آفس کوارسال

ناصر باغ پارکنگ پلازہ کیخلاف  درخواست سماعت کیلئے مقررکرنے  کیلئے رجسٹرار آفس کوارسال

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ناصر باغ میں پارکنگ پلازہ بنانے کیخلاف درخواست پر سماعت۔۔۔

جسٹس ملک اویس خالد نے درخواست جسٹس شاہد کریم کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے رجسٹرار آفس کو بھجوا دی،وکیل درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ سموگ تدارک اور درختوں کی کٹائی بارے درخواستیں پر جسٹس شاہد کریم سماعت کر رہے ہیں،اس کیس کو بھی جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں بھجوا دیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں