ن لیگ لائرز فورم کی میاں نواز شریف کی سالگرہ تقریب

ن لیگ لائرز فورم کی میاں نواز  شریف کی سالگرہ تقریب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار میں ن لیگ لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام میاں نواز شریف کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد، نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

 تقریب میں صدر نصیر احمد بھٹہ، رانا ظفر اقبال، ڈپٹی اٹارنی جنرل خرم نواز، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر، راجہ عامر ، ملک تنویر اعوان، ناصر چوہان، میاں محمود عالم ،فرزانہ عباس ،راجہ ذوالقرنین، شہزاد اسماعیل، چوہدری اقبال بھینگل، ملک لیاقت اعوان، ظفر اقبال منگن ودیگران شریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں