21 منشیات فروش گرفتار،595 لٹر شراب، چالو بھٹی برآمد
قصور(نمائندہ دنیا)قصور پولیس کا نیو ائیر نائٹ کی آمد پرزہریلی شراب کشید اور فروخت کرنے پر کریک ڈاؤن، 21 منشیات فروش گرفتار کرلئے ۔پولیس نے ضلع میں سپلائی ہونیوالی 595 لٹرشراب اور چالو بھٹی برآمدکرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
قصور پولیس کا نیو ائیر نائٹ کی آمد پرزہریلی شراب کشید اور فروخت کرنے پر کریک ڈاؤن، 21 منشیات فروش گرفتار کرلئے ۔پولیس نے ضلع میں سپلائی ہونیوالی 595 لٹرشراب اور چالو بھٹی برآمدکرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔